بشریٰ بی بی سے شادی

جاوید چوہدری عون چوہدری 2010سے 2018 تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انھیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے۔ چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن…

چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیاگیا

 لاہور: چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیاگیا، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل طارق بشیر چمیہ کی بھی عہدیدے سے محروم کردیئے گئے۔ مسلم لیگ (ق) کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی کے دونوں عہدیدارو ں پر عدم اعتماد کااظہار…

پاکستان کے بیرونی قرضوں میں ایک دن میں 25 سو ارب کا اضافہ ہوگیا

کراچی: پاکستان کے بیرونی قرضوں میں ایک دن میں 25 سو ارب کا اضافہ ہوگیا، حکومت کی طرف سے ڈالر کا ریٹ کھلا چھوڑنے کے باعث جمعرات کو ڈالر کی قدر میں تاریخی اضافہ ہوا ہے. ڈالر کا ریٹ اوپر جانے سے ملک پر بیرونی قرضوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے، اوپن…

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،قیمت میں 24 روپے اضافہ

کراچی: ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،قیمت میں 24 روپے اضافہ کے ساتھ مجموعی قیمت255 تک پہنچی۔ جمعرات کو امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور ایک موقع پر پر انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 24 روپے 11 پیسے کے…

جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں طلباء کو مفت تربیت دینے کا اعلان

اسلام آباد : جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں طلباء کو مفت تربیت دینے کا اعلان، پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں پوٹینشل کو دیکھتے ہوئے جرمن کمپنی “ایس اے پی” نے آئی ٹی فروغ کے لیے جامعات میں یکم جنوری سے اسٹوڈنٹ زون پروگرام شروع کردیا ہے…

بدقسمتی سے ہماری عدلیہ نے ہمارے بنیادی حقوق کی حفاظت نہیں کی، عمران خان

لاہور: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہماری عدلیہ نے ہمارے بنیادی حقوق کی حفاظت نہیں کی۔ عمران خان نے ٹی وی پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی وزیر اعظم کو حکومت سے نکلنے کے بعد وہ عزت نہیں ملی جو مجھے ملی،…

نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ…

 اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ و دیگر کی نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت کی جانب سے محفوظ شدہ فیصلہ 15 فروری کو سنایا جائے گا۔ ریفرنس خارج کرنا اور…

فروری 2019 میں پاکستان اور بھارت کی دشمنی جوہری جنگ میں تبدیل ہونے والی تھی،مائیک پومپیوکادعویٰ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپیو کاکہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں جوہری جنگ کا خطرہ تھا جو امریکا کی مداخلت سے ٹلا۔ کوئی اور ملک اس رات وہ سب نہیں کرسکتا تھا جو امریکا نے کیا۔ سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو…

سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ، تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کی تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ جن سیاسی جماعتوں نے جواب دے دیا ہے، انہیں سن لیں گے لیکن جو سیاسی جماعتیں جواب نہیں دے رہیں،…

پاکستان میں 60 لاکھ افراد کوغذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں،عالمی بینک

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ مون سون کے دوران شدید بارشوں اور بدترین سیلاب کے نتیجے میں 60 لاکھ افراد کوغذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ مجموعی طور پر جنوبی ایشیا میں ماحولیاتی وموسمیاتی عوامل ،…