تحریک انصاف نے دفعہ 144کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو  لاہور: تحریک انصاف نے الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ 144کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست تحریک انصاف کے حماد اظہر نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی، جس میں الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت سمیت دیگر کو…

توشہ خانہ تحائف کی لسٹ آویزاں، نوازشریف اور آصف زرداری گاڑیاں بھی لے گئے

فائل: فوٹو اسلام آباد : توشہ خانہ تحائف کی لسٹ آویزاں، نوازشریف اور آصف زرداری گاڑیاں بھی لے گئے، خریداری سے متعلق 21 سالہ ریکارڈوفاقی حکومت نے سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا۔ توشہ خانہ تحائف لینے جمع کرانے اور خریداری کے رولز کی شق 11…

کراچی کنگز نے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو 86 رنز سے ہرادیا،

لاہور: کراچی کنگز نے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو 86 رنز سے ہرادیا، اس کے ساتھ ہی کراچی کنگز کی رخصتی ہو گئی ہے جبکہ قلندرز ہار کے باوجود پہلے ہی پلے آف میں داخل ہو چکی ہے. پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے 30 واں میچ لاہور میں کھیلا گیا میچ میں…

ن لیگ کیلئے کھلی چھوٹ، تحریک انصاف کیلئے دفعہ 144، رینجرز تعینات

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان تحریک انصاف مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے ن لیگ کیلئے کھلی چھوٹ، تحریک انصاف کیلئے دفعہ 144، رینجرز تعینات کر دیئے گئے. فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا (ن) لیگ کو دفعہ 144 کے باوجود انتخابی ورکرز…

اسلام آباد سمیت قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد سمیت قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات ملتوی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا. نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں کے انتخابات ملتوی کردیئے…

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی، محمد حارث کی برق رفتار اننگز

فوٹو : ٹوئٹر راولپنڈی: پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی، محمد حارث کی برق رفتار اننگز کھیلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے…

پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور میں رینجرز کو طلب کر لیا

فوٹو : فائل لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے باعث پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور میں رینجرز کو طلب کر لیا، عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد رات لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔ رینجرز کی نفری کو زمان پارک…

نوازشریف کا 15 دن یا 2 ماہ میں وطن واپسی کا اعلان، تاریخ نہیں دی

فوٹو : فائل اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ فتنے سے نجات دلاؤں گا، 15 روز یا 2 ماہ میں واپس آسکتا ہوں، پنجاب اسمبلی کے ٹکٹس پارٹی وفاداروں اور حلقوں میں مضبوط امیدواروں کو دیں گے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے ن…

پنجاب کی نگران حکومت نے عمران خان کی ریلی روکنے کیلئے پھر 144 نافذ کردیا

فوٹو : فائل لاہور :پنجاب کی نگران حکومت نے عمران خان کی ریلی روکنے کیلئے پھر 144 نافذ کردیا، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان کیا تھا. چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے…

طوفانی ٹاکرا،ٹی ٹوئنٹی میں515 رنز،33 چھکے،36 بال پر سنچری ، سلطانز نے میدان مار لیا

فوٹو: ٹوئٹر راولپنڈی: طوفانی ٹاکرا،ٹی ٹوئنٹی میں515 رنز،33 چھکے،36 بال پر سنچری ، سلطانز نے میدان مار لیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے مات دے دی۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ…