کینیڈا کے عام انتخابات میں بھارت اور چین کی مداخلت کا خدشہ
فائل:فوٹو
اوٹاوا:کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس نے کینیڈا کے عام انتخابات میں بھارت اور چین کی مداخلت کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سی ایس آئی ایس وینیسا لائیڈ نے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلز ریپبلک آف…