ترکی میں 6.8 شدت کا زلزلہ، عمارتیں منہدم ، 19 افراد ہلاک، 651 زخمی
فوٹو : اے ایف پی
استنبول(ویب ڈیسک)رات گئے ترکی کے مشرقی صوبے الازیع میں آنے والے 6.8 شدت کے زلزلے سے19 افراد ہلاک جبکہ 600 سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے.
ترک خبررساں ادارے اناطولو نیوز کے مطابق ریسکیو ٹیمز!-->!-->!-->!-->!-->…