محسن نقوی سے چین کے وزیر سیاسی و قانونی امور کی ملاقات،ہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے وزیر سیاسی و قانونی امور چن مینگوو کی ملاقات ہوئی جس میں چین خصوصا صوبہ سنکیانگ کے ساتھ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چین کے وزیر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن…