لاہور کے علاقے والٹن، برکی روڈ اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں،سائرن بجا گئے

فائل:فوٹو لاہور : لاہور کے علاقے والٹن، برکی روڈ اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے سائرن بجا دیئے گئے، سائرن کی آواز سنتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔…

پاک فوج نے بھارت کے 12 ڈرونز کو ناکارہ بنا دیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے ڈرون بھیجنا کھلی جارحیت ہے پاکستان کی مسلح افواج پوری طرح چوکس ہیں، پاک فوج نے بھارت کے 12 ڈرونز کو ناکارہ بنا دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی…

بھارت میں ا سیاحتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد ہلاک

فائل:فوٹو دہرادون: بھارتی ریاست اترا کھنڈ کے ضلع اترا کاشی میں ایک سیاحتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ پیر کی صبح پیش آیا جب یہ ہیلی کاپٹر ایک مقامی…

پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کریں،ملالہ یوسفزئی

فائل:فوٹو لندن:نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کریں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے بعد اپنے بیان میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ عالمی برادری کو سفارتکاری اور بات چیت کو…

بھارتی جنگی جنون ، پاک فوج نے راولپنڈی، لاہور، کراچی سمیت دیگر شہروں میں اسرائیلی ساختہ ڈرونز مار…

فائل:فوٹو بھارتی جارحیت کاسلسلہ بدستور جاری، پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں جاسوسی کے آنے والے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز پاک فوج نے مار گرائے جبکہ دھماکے بھی سنے گئے۔ راولپنڈی، گجرات، اٹک، گجرانوالہ، لاہور، شیخوہ پورہ، ننکانہ، گھوٹکی…

زرتاج گل آزادی مارچ کے سلسلہ میں قائم دو مقدمات سے بری

فائل:فوٹو پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء زرتاج گل کو آزادی مارچ کے سلسلہ میں قائم دو مقدمات سے بری کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماوٴں کے خلاف آزادی مارچ کے مقدمات کی سماعت میں زرتاج گل کی بریت کی درخواستوں…

وزیراعظم اور ترک صدرکے درمیان رابطہ ، بھارتی حملوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو بھارتی حملوں کی تفصیلات سے آگاہ کردیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم”ایکس “ پراپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپنے بھائی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے بات…