شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو عبوری ریلیف مل گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ سے نومئی واقعات کے تحت درج مقدمات میں سابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو عبوری ریلیف مل گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں رہنماؤں کی دس جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو…

وزیراعظم کا پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اعلی سطح کے روابط کا خیرمقدم

فائل:فوٹو پیرس: وزیراعظم شہباز شریف نے یورپی کمیشن کی صدر سے ملاقات کی اور یورپی اداروں کے ساتھ مل کر سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی اور تعمیر نو کے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یورپی کمیشن کی سربراہ ارسیلا وون ڈر…

سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی گرفتار

فائل:فوٹو سوات: خیبرپختونخوا پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے مفرور رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کلیم سعید مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مطلوب اور نو مئی کے بعد سے روپوش…

کیا طریقہ کار ہوگا جس کے تحت مقدمات ملٹری کورٹ کو بھجوائے جائیں گے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے معاملات براہ راست آرمی کے تحت آتے ہیں، کیا طریقہ کار ہوگا جس کے تحت مقدمات ملٹری کورٹ کو بھجوائے جائیں گے۔ سیکرٹ ایکٹ لگانے کیلئے کوئی انکوائری یا انویسٹی گیشن تو ہونی…

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے لئے جانے والے پاکستانی باپ بیٹاکون ہیں

فوٹو:انٹرنیٹ بحراوقیانوس میں دنیا کی امیر ترین شخصیات کو ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھانے کے لیے لے جانے والی لاپتا آبدوز ٹائٹن میں مجموعی طور پر 5 سیاح ہیں جن میں معروف پاکستانی تاجر شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد بھی شامل ہیں۔ دنیا…

ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

فوٹو:انٹرنیٹ واشنگٹن: بحریہ اوقیانوس میں غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کے قریب سے لاپتا آبدوز کا ملبہ ملنا شروع ہوگیا ہے جبکہ ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ ٹائمز کے مطابق ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔…

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات سے اچھی خبرآگئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات سے اچھی خبرآگئی ہے، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جون سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک…

ہمایوں اختر اور غلام سرور کی 43 دن بعد 9 مئی واقعات کی مذمت، پی ٹی آئی چھوڑ دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: ہمایوں اختر اور غلام سرور کی 43 دن بعد 9 مئی واقعات کی مذمت، پی ٹی آئی چھوڑ دی، پاکستان تحریک انصاف کو سابق رہنماوں کی طرح دونوں نے 9 مئی واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کااعلان کیا۔ دونوں رہنماؤں کی طرف سے…

اداکارہ سونیا حسین کے نئے روپ نے دھوم مچادی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے پراجیکٹ کی پہلی جھلک شیئر کی ہے جنہیں دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ کردار ’مرشد‘ ان کے دل کے بے حد قریب ہے۔ …

اسپین کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،34افراد ڈوب گئے

فائل:فوٹو میڈریڈ: اسپین کے جزیرے کینیری کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس میں سوار بچے سمیت دو افراد کی لاشیں مل گئیں جبکہ 34 ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ 24 افراد کو بچا لیا گیاہے ۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے…