عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے پر گرفتار بیوہ دانیہ شاہ کا عدالتی ریمانڈ نہ لیا جاسکا

فائل:فوٹو کراچی: رکن قومی اسمبلی و معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق بیٹی کی درخواست پر گرفتار بیوہ دانیہ شاہ کا عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ریمانڈ نہ لیا جاسکا۔ یف آئی اے حکام نے رکن قومی اسمبلی پی ٹی…

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعظم نے عوام کی مہنگائی کے پیش نظر خصوصی پیکج کی تیاری کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو سابق…

ہم نے روس سے تیل خریدا ہے اور نہ ہی اس کی کوشش کررہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

فائل:فوٹو نیویارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے روس سے سستا تیل خریدنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں روسی تیل کو صاف کرنے کا نظام ہی موجود نہیں، جس کی وجہ سے ہم روسی تیل نہیں خرید سکتے۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر…

ایلون مسک نے نامور صحافیوں کے ٹوئٹر اکاوٴنٹس معطل کر دیئے

فائل:فوٹو نیویارک:سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے نامور غیر ملکی خبر رساں اداروں کے صحافیوں کے ٹوئٹر اکاوٴنٹس معطل کر دیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خبر رساں ادارے سی این این، نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ…

قومی کرکٹر اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹسمین اور سابق کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کہتے ہیں انہوں نے کہا کہ میری فیملی نے میرے کیرئیر کے لیے بہت قربانیاں دیں، امید ہے اب انہیں کافی ٹائم دے سکوں گا۔ …

آنہجانی پیش گو بابا وانگا کی 2023ء کے لیے پیش گوئیاں منظرعام پر آگئیں

فائل:فوٹو صوفیہ: بلغاریہ کی آنہجانی پیش گو بابا وانگا کی 2023ء کے لیے پیش گوئیاں سامنے آگئیں جن میں انہو نیبچوں کی قدرتی پیدائش پر پابندی عائد کرنے اور بچوں کی پیدائش لیبارٹریز میں کروانے کے رجحان میں اضافے سمیت کئی پیش گوئیاں کی…

سانحہ اے پی ایس،پاکستانی قوم اپنے شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں سانحہ آرمی پبلک سکول کی برسی کے موقع پر وزیراعظم شہباز…

پی آئی اے میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی فوری اجازت دینے کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی ایئرلائن میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی فوری اجازت دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نئے جہازوں کیلئے روٹس اور ادائیگی کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت…

سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ مذہب کے بارے میں ہر کیس کا تعلق ریاست سے ہوتا ہے، مذہب سے متعلق معاملات افراد کے ہاتھوں میں نہیں دئیے جاسکتے۔…

سینیٹ اجلاس ایک مرتبہ پھر اپوزیشن احتجاج کی نذز،ایون میں شورشرابہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ اجلاس ایک مرتبہ پھر اپوزیشن احتجاج کی نذرہوگیا،،چیئرمین سینیٹ کا گھراوٴ کرکے اعظم سواتی کو رہا کرنے کیلئے نعرے بازی کی گئی،شورشرابے میں غیر ملکی سرمایہ کاری فروغ اور تحفظ ترمیمی بل 2022 منظور کرالیا گیا۔…