حکمران اتحاد کو راجن پور میں شرمناک شکست، تحریک انصاف کے محسن لغاری کامیاب

فوٹو : فائل راجن پور: حکمران اتحاد کو راجن پور میں شرمناک شکست، تحریک انصاف کے محسن لغاری کامیاب، پی ٹی آئی کے امیدوار نے تقریباً 36 ہزار کے فرق سے مخالف لیگی اور پیپلز پارٹی کے حریفوں کو ہرایا، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 میں ضمنی…

پی ایس ایل کا یکم مارچ سے پنڈی میزبان، ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

فوٹو : فائل راولپنڈی: پی ایس ایل کا یکم مارچ سے پنڈی میزبان، ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا، راولپنڈی ٹریفک پولیس کی طرف سے پی ایس ایل ٹریفک پلان جاری کیا گیا ہے۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں یکم تا 12 مارچ تک کرکٹ میچز کا شیڈول جاری کیا گیا ہے، سی…

صاف توانائی پر منتقلی کے لئے بھاری سرمایہ کاری درکار ہے

اسلام آباد: صاف توانائی پر منتقلی کے لئے بھاری سرمایہ کاری درکار ہے، موجودہ معاشی، توانائی اور ماحولیات کی ابتر صورت حال کی بہتری بیرونی سرمایہ کاری سے ممکن ہے. اس خیالات کا اظہار پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی ) کے زیرِ…

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی، ساتھ ایڈوائزری بھی جاری کر دی

فوٹو : فائل اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی، ساتھ ایڈوائزری بھی جاری کر دی ہے، ایڈوائزری میں منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی و…

ملتان سلطانز کو کراچی پہنچتے ہی کنگز کے ہاتھوں 66 رنز سے شکست

کراچی: ملتان سلطانز کو کراچی پہنچتے ہی کنگز کے ہاتھوں 66 رنز سے شکست ہوگئی، پاکستان سپر لیگ8 کے کراچی میں ہونیوالے آخری میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کی ایک نہ چلنے دی۔ تبریز شمسی چھائے رہے اور 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، نیشنل سٹیڈیم…

پاکستان حج والنٹیرز گروپ کی مکہ مکرمہ میں رضاکاروں کیلئے تقریب تقسیم اسناد

مکہ مکرمہ ( ابرار تنولی) پاکستان حج والنٹیرز گروپ کی مکہ مکرمہ میں رضاکاروں کیلئے تقریب تقسیم اسناد کی تقریب کا اہتمام کیا تھا جس مین بڑی تعداد میں رضاکارں نے شرکت کی. تقریب کے مہمان خصوصی کونسل جنرل پاکستان خالد مجید نے اپنے خطاب میں…

تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی شروع کردی جو بروقت ادا کی جائیں گی، ترجمان وزارت خزانہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکنے تک نوبت آ گئی، مالی بحران سنگین صورتحال اختیار کرنے لگا، پی ڈی ایم حکومت مالی بحران پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی. اس حوالے سے انگریزی اخبار دی نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی…

انتخابات پر ازخود نوٹس کیس،حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا 2 ججز پر اعتراض

اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات پر ازخود نوٹس کیس،حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا 2 ججز پر اعتراض، جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس مظاہر نقوی پر اعتراض اٹھا دیا،دوججز کو بنچ سے الگ کرنے کی استدعا کر دی. چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں…

جیل بھرو تحریک، لاہور، ملتان، پشاور راولپنڈی کے بعد آج گوجرانوالہ گرفتاریاں ہونگی

فوٹو : فائل  راولپنڈی : جیل بھرو تحریک، لاہور، ملتان، پشاور راولپنڈی کے بعد آج گوجرانوالہ گرفتاریاں ہونگی اس سے قبل راولپنڈی میں  فیاض چوہان، عامر کیانی، زلفی بخاری، صداقت عباسی گرفتار، رہنماوں کے علاوہ متعدد کارکنوں نے گرفتاریاں دیں. پی…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی:پی ایس ایل کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے157 رنز کا ہدف 15 ویں اوور کی پانچویں بال پر پورا کر لیا۔ پاکستان سپر لیگ 8 کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور…