جیل سے نکلتے ہی نواز شریف کا انجائنا کا درد ختم ہوگیا، فواد چوہدری
اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لگتا ہے جیل سے نکلتے ہی نواز شریف کا انجائنا کا درد ختم ہوگیا، یہ اقتدار سے محرومی کا انجانا درد ہے۔
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی طرف سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا گیاہے!-->!-->!-->…