الیکشن کمیشن سہیل آفریدی کی تقریر پر نوٹس لے لیا،ہری پورالیکشن میں فوج تعینات کرنے کی سفارش

سیکریٹری الیکشن کمیشن نے سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کو لکھے گئے خطوط میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے چیف ایگزیکٹو کے فعل کی وجہ سے الیکشن کمیشن افسران کی زندگی کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

پاکستان میں سیاسی و معاشی اشرافیہ سرکاری پالیسیوں پر قابض،اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہے،آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے ’گورننس اور بدعنوانی‘ کے عنوان سے جاری رپورٹ میں مسلسل بڑھتی ہوئی کرپشن کے خدشات کا ذکر کرتے ہوئے فوری طور پر 15 نکاتی اصلاحاتی ایجنڈا شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے

پہلے یہ طے ہو کہ خواتین پر تشدد ہوا ہے یا نہیں؟ رانا ثناء اللہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہےپہلے یہ طے ہو کہ خواتین پر تشدد ہوا ہے یا نہیں؟ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ خواتین پر تشدد کا کوئی دفاع نہیں…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کلاؤڈ فلیئر سروسز میں خرابی، چیٹ جی ٹی سمیت اہم ویب سائٹس متاثر

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پاکستان سمیت دنیا بھر میں کلاؤڈ فلیئر سروسز میں خرابی، چیٹ جی ٹی سمیت اہم ویب سائٹس متاثر ہوئی ہیں صارفین کو رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کلاؤڈ فلیئر سروسز میں اچانک تکنیکی خرابی کے…