ڈونلڈ ٹرمپ کا بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو ملواکی:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کاکہناہے کہ ہم متحد ہیں، ہمارے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں آسکتی، ہم جھکنے والے نہیں۔ قاتلانہ حملے کے بعد ملواکی میں منعقدہ ری…

وزیر اعظم نے اسٹریٹجک ایڈوائزری کونسل قائم کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اسٹریٹجک ایڈوائزری کونسل قائم کردی جس کے پیٹرن ان چیف وہ خود ہوں گے۔ ایڈوائزری کونسل میں 41 ممبران ہوں گے جس میں 17 وفاقی و صوبائی وزرا بھی شامل ہیں، اقوام متحدہ، چیمبر آف کامرس، پرائیویٹ…

بنگلہ دیش میں عوام کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والے سرکاری ٹی وی کو آگ لگا دی گئی

فوٹو: اے ایف پی ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں عوام کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والے سرکاری ٹی وی کو آگ لگا دی گئی، بنگلادیش میں بڑی تعداد لوگ سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں. غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے دوران احتجاج…

ججز کمیٹی نے مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظرثانی درخواست مقررکرنےکی مخالفت کردی

فوٹو : فائل اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی مخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست کا معاملہ لٹک گیا، ججز کمیٹی نے مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظرثانی درخواست مقررکرنےکی مخالفت کردی. ذرائع کے مطابق تین رکنی ججز کمیٹی نے دو…

ملک میں کتنے فیصد افراد کنوارے ہیں؟

فائل:فوٹو اسلام آباد:ادارہ شماریات پاکستان نے ملک میں 29.75 فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا انکشاف کردیا۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شادی شدہ افراد کی شرح 65.97 فیصد، بیواوٴں کی شرح 3.78 فیصد، طلاق یافتہ افراد کی شرح 0.35 جبکہ…

توشہ خانہ کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا گرفتاری کے خلاف عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بانی پی…

ایڈ ہاک ججز کی تقرری معاملہ،پی ٹی آئی کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ایڈ ہاک ججز کی تقرری کے معاملہ پر پاکستان تحریک انصاف نے بھرپور مخالفت کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈ ہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ…

کمبوڈیانے واٹس ایپ کے متبادل ایپلی کیشن کی تیار کرلی

فائل:فوٹو فنوم پین: کمبوڈین صدر ہن سین نے واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر ملک میں بنائی گئی میسجنگ ایپلی کیشن کی حمایت کردی۔ ایپلی کیشن کے متعلق ناقدین کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے حکومت ملک میں ہونے والی سیاسی گفتگو پر نظر رکھ سکے گی۔ سابق…

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی ہے، ایڈہاک جج کی تعیناتی آئینی ہے۔ انہوں…

تحریک انصاف نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کاکہناہے کہ اس اقدام کا مقصد اپنے ہم خیال ججز کو لگانا ہے ججز اس معاملے کو متنازع نہ بنائیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے…