شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، دوران سماعت پی ٹی آئی رہنما…

خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کاواقعہ، نامزد ملزمہ گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: نامور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کے واقعہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مقدمہ میں نامزد ملزمہ آمنہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ڈرامہ رائٹر کی ڈکیتی اور اغواء کی منصوبہ بندی مرکزی ملزم حسن شاہ نے کی۔…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اس دوران انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے گر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی سے کام کا آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے کم کی…

جوبائیڈن نے ملک کو جتنا نقصان پہنچایا ہم اسے بہت جلد ریکور کر لیں گے،ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبرداری کے اعلان کے بعد ان کی مخالف پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب نے دیکھا جوبائیڈن نے ملک کیساتھ کیا کچھ کیا ہے، یقیناً وہ…

صدر جوبائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔صدر جوبائیڈن نے کہا کہ پارٹی اور ملک کے بہترین مفاد میں دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے، قوم سے اس ہفتے خطاب کروں گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر…

یہ کیسا کنٹریکٹ ہے بند پاور پلانٹس کو ادائیگیاں اورپیسہ عوام سے وصول کیا جائے؟ اعجاز گوہر

فوٹو : فائل اسلام آباد : سابق نگراں وفاقی وزیر اعجاز گوہر ڈیڈ پلانٹس کو کروڑوں روپے کی ادائیگیوں پر عوام کی آواز بن گئے، چند دنوں میں اعجاز گوہر حکومتی فراڈ کا کچا چٹھا کھول دیا، غلط معاہدوں کا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا. نجی ٹی وی جیو…

امریکی صدر جو بائیڈن آئندہ کی صدارتی دوڑ سے دستبردار، باضابطہ اعلان کردیا

فوٹو: فائل واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن آئندہ کی صدارتی دوڑ سے دستبردار، باضابطہ اعلان کردیا، جو بائیڈن پر 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے کیلئے دباؤ تھا اور وہ صحت کے مسائل کا بھی شکار ہیں۔ جوبائیڈن نے سوشل میڈیا…

ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو گھر بلانے والی خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

فوٹو: فائل لاہور: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو گھر بلانے والی خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار کر لئے گئے لاہور کے تھانہ سندر میں اغوا کے بعد تاوان وصول کرنے کی ایف آئی آر درج کرانے پر پولیس نے ملزمان کے خلاف ایکشن لیا. ڈرامہ نگار خلیل…

نوازشریف وہ نہیں رہا جس کو میں جانتا تھا، اب وہ بےبس ہیں، آصف کرمانی

فوٹو : فائل اسلام آباد: نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی کہتے ہیں نوازشریف وہ نہیں رہا جس کو میں جانتا تھا، اب وہ بےبس ہیں، آصف کرمانی نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں اب غیرسنجیدہ اور نالائق لوگ آ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے…

چینی لڑکا کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کیلئے چترال پہنچ گیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: چینی لڑکا کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کیلئے چترال پہنچ گیا، دونوں کے درمیان سوشل میڈیا پر دوستی ہونے کے بعد چین کا شہری کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کے لیے چترال پہنچا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کے مطابق چینی شہری اوجن…