شیخ رشید کی گرفتاری پر آئی جی، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کی گرفتاری پر آئی جی، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بھتیجے اور ملازم سمیت گرفتاری کے خلاف پٹیشن…

270سے زائد غیرقانونی میٹرز، 53 ڈائریکٹ کنکشنز کاٹ دیئے، جی ایم سوئی گیس

فوٹو:فائل اسلام آباد :سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ(ایس این جی پی ایل ) اسلام آباد ریجن کے جنرل منیجراظہر رشید شیخ نے کہا ہے کہ گیس چوری کی روک تھام ،واجبات کی وصولی اورغیرقانونی کنکشنز کے خلاف مہم تیز کردی گئی ہے،مختلف علاقوں میں…

کمپیوٹنگ کی دنیا میں ”ڈی این اے کمپیوٹر“ ایک نئی جہت بن گیا

فائل:فوٹو بیجنگ: کمپیوٹنگ کی دنیا میں ”ڈی این اے کمپیوٹر“ ایک ایسی نئی جہت ہے جس میں مالیکیولر بائیولوجی، بائیو کیمسٹری اور ڈی این اے کی مدد سے ہارڈ ویئر تیار کیا جاتا ہے اور ڈی این اے خود کو سرکٹس میں جمع کرکے کمپیوٹنگ انجام دیتے ہیں۔…

امریکہ پاکستان کی جمہوریت کا حامی ،لیکن کسی خاص شخص یا جماعت کی حمایت نہیں کرتا، الزبتھ ہورسٹ

فائل:فوٹو نیویارک: امریکا کی نائب معاون وزیر برائے پاکستان الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ جمہوریت کی سپورٹ میں قابل اعتبار الیکشن بھی شامل ہیں۔ امریکی حکومت پاکستان میں جمہوریت کی سپورٹ جاری رکھے گی۔ نیویارک میں تقریب سے خطاب میں الزبتھ ہورسٹ…

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہے تفصیلات سامنے آگئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد بارہ کروڑ انہتر لاکھ اسی ہزار سے بڑھ گئی۔۔دوہزار اٹھارہ کے مقابلے میں دوہزارتئیس میں مرد ووٹرز کی تعداد میں ایک کروڑ،خواتین ووٹرز کی تعداد میں 90 لاکھ کے قریب اضافہ ہوا۔الیکشن کمیشن نے…

جنرل اسمبلی اجلاس،نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نیو یارک پہنچ گئے

فائل:فوٹو نیو یارک: نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ سرکاری دورے پر نیو یارک پہنچ گئے، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ نیویارک ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کے سفیر مسعود خان، اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر…

کینیڈا میں سکھ رہنما ء کے قتل میں بھارت ملوث نکلا،بھارتی سفارتکار کو ملک سے نکل جانے کا حکم

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آنے کے بعد دونوں ملکوں میں کشیدگی عروج پر پہنچ گئی، کینیڈین حکومت نے سینئر بھارتی سفارتکار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ خالصتان تحریک…

پاکستان نے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام مسترد کردیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان نے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام مسترد کردیا اور واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف کو اس معاملے سے جوڑنا درست نہیں ہے. ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)…

پاکستان کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار جنرل باجوہ اور جنرل فیض ہیں، نوازشریف

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے پاکستان کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار جنرل باجوہ اور جنرل فیض ہیں، نوازشریف کا بیان۔ اپنے استقبال کے لئے منعقد اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے…

پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کی…