وکیل شیر افضل مروت کی ایک پھر لڑائی ہوگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کی ایک بار پھر لڑائی ہوگئی اور اس بار وہ ایک شہری سے الجھ پڑے۔ شیر افضل کی سپریم کورٹ گیٹ کے باہر شہری سے ہاتھا پائی ہوئی۔ شیر افضل مروت ایڈووکیٹ نے الزام لگایا کہ میں اس…

آئی ایم ایف کا یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر اظہار تشویش

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ نے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا…

ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ شدت اختیار کر گیا،شہری پریشان

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول میں تاخیر کا سامنا ہے لیمینیشن میٹریل نہ ہونے کے سبب پاسپورٹس کا بیک لاگ شدت اختیار کر گیا۔ پاسپورٹ آفس میں لیمینیشن پیپر کی شدید قلت کے باعث پچھلے 14 دنوں سے درخواستوں کے انبار…

ایون فیلڈ اور العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے کہا کہ نواز شریف کو وطن واپس آنے پر گرفتار نہ کیا جائے اور…

غزہ میں 20امدادی ٹرک جمعہ کے روز تک پہنچنے توقع ہے،امریکی صدر

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کاکہنا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے رفح کراسنگ کھولنے پر رضامندی ظاہر کی ہے تاکہ غزہ کے لیے انسانی امداد کے 20 ٹرکوں کی پہلی کھیپ کو گزرنے کی اجازت دی جا سکے۔ کراسنگ کے آس پاس کی سڑک کو مرمت…

شیخ رشید احمد کو پولیس بازیاب نہ کر سکی،عدالت نے 26 اکتوبر تک مزید مہلت دیدی

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاپتہ ہونے والے مغوی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو پولیس بازیاب نہ کر سکی،عدالت نے 26 اکتوبر تک مزید مہلت دیدی، لاپتا ہونے کے کیس میں عدالت نے پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر…

چیف جسٹس کاعام انتخابات اور فوجی عدالتوں کے کیس مقرر کرنے کا عندیہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں بڑے کیسز کی سماعت کا فیصلہ ہوگیا، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عام انتخابات اور فوجی عدالتوں کے کیس مقرر کرنے کا عندیہ دیدیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون پر فیصلے تک اہم مقدمات کی سماعت نہیں ہو رہی…

بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرادیا، کوہلی کی سنچری، پوائنٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن

فائل:فوٹو اسلام آباد: بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرادیا، کوہلی کی سنچری، پوائنٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ورلڈ کے اہم میچ میں انڈیا نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر اپنا مسلسل چوتھا میچ جیت لیا۔ بھارت اس فتح کے بعد نیوزی لینڈ سے بہتر…

نواز شریف دبئی پہنچ گئے،ہفتہ کو 150 صحافیوں کے ساتھ اسلام آباد آمد ہو گی

فائل:فوٹو جدہ: سعودی عرب سے قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی پہنچ گئے،ہفتہ کو 150 صحافیوں کے ساتھ اسلام آباد آمد ہو گی۔ نوازشریف دبئی میں اہم رہنماوٴں سے ملاقاتیں بھی کریں گے، ذرائع کے مطابق نواز شریف اسلام آباد ائیر پورٹ…

عالمی سفارتی کوششیں بھی رائیگاں،صہیونیوں نے مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم سلسلہ نہ رک سکا ، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ عالمی سفارتی کوششیں بھی اسرائیلی بربریت کو کم نہ کر سکیں ،…