آخری وارننگ دے رہا ہوں پنجاب اور وفاق کی حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائے، علی امین گنڈا پور

فائل:فوٹو ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جو ایف آئی آرز میرے اور ہمارے کارکنوں کے خلاف کاٹی گئی ہیں وہ 99 فیصد جھوٹی ہیں آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز آجائے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی…

اسلام آباد کے پارک میں بچی سے زیادتی کا ملزم 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

فائل:فوٹو اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پارک میں بچی سے زیادتی کے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ایف نائن پارک میں 12 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم ساجد حسن کو جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا…

سیکورٹی فورسز کی ضلع پنجگور میں کاررائی ،ایک دہشتگرد ہلاک ،2زخمی

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکورٹی فورسز نے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران دہشت گرد چاکر لیاقت ماراگیا آئی ایس پی آر کے مطابق 20/21 مارچ 2024 کی رات فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موٴثر انداز میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے…

افغانستان کو متعدد بار دہشتگردوں کی موجودگی کے ثبوت دئیے ہیں ،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے واضح کیاہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مشترکہ طور پر سرحدی اور دیگر معاملات حل کرنے کی خواہش رکھتا ہے افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز…

سارہ علی خان اپنے مذہبی عقائد سے متعلق کھل کر سامنے آگئیں

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے مذہبی عقائد پر کھل کر بات کرلی۔ میرے مذہبی عقائد، کھانے کے لیے میرا انتخاب میرا فیصلہ ہے میں اس کے لیے کبھی معافی نہیں مانگوں گی۔ بھارتی میڈیا کے…

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، امریکی وزیرخارجہ

فائل:فوٹو جدہ: امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کاکہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں تاہم حماس کو غزہ میں انسانی حالات کی پرواہ نہیں ہے۔ جدہ میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیل کو رفح…

ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان جواب دے گیا

فائل:فوٹو شیڈونگ: چین میں ایک خاتون دو سال سے ہر رات ہیڈفونز میں موسیقی سنتے ہوئے سوتی آرہی ہیں اور اب ان کی قوتِ سماعت ہمیشہ کیلئے خراب ہوچکی ہے۔ انہیں بہتر سننے کے لیے اب زندگی بھر ہیئرنگ ایڈ پہننا پڑے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیڈونگ…

سائفر معاملے پر ڈونلڈ لو سچا ہے تو عمران خان پر مقدمہ جھوٹا ہے،بابراعوان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان کاکہناہے کہ سائفر معاملے پر ڈونلڈ لو سچا ہے تو عمران خان پر مقدمہ جھوٹا ہے۔شہباز شریف اور ان کی مینڈیٹ چور حکومت تو سیلوٹ مار گورنمنٹ ہے۔ یہ سب سے پہلے ڈونلڈ لو کو سیلوٹ مارتے…

پاکستان ریلویز کا عیدالفطر کے موقع پر خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پرچار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان ریلویز کے مطابق عیدالفطر پر شہریوں کی سہولت کیلئے لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کیلئے خصوصی عید سپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔…

اسحاق ڈار جوہری توانائی اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے

فائل:فوٹو برسلز: وزیرخارجہ اسحاق ڈار جوہری توانائی اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے ہیں۔ جوہری توانائی کا پہلا سربراہی اجلاس آج سے برسلز میں شروع ہورہا ہے، سربراہی اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ اس…