چیف الیکشن کمشنر سردار رضا ریٹائرڈ، الیکشن کمیشن غیر فعال ہوگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا پانچ سالہ مدت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن غیر فعال ہو گیاہے۔
ضابطے کی کارروائی کے مطابق سینئر ممبر جسٹس الطاف ابراہیم!-->!-->!-->!-->!-->…