پاکستان کی صحافی خواتین تقسیم کا شکار کیسے ہوئیں؟
عالیہ شاہ
پاکستان میں خواتین صحافیوں کی جانب سے ہراسانی کے حوالے سے بیان کے بعد اب صحافی خواتین کے درمیان موجود تقسیم بھی واضح ہو گئی ہے۔ اختلافات کی وجہ سے اس مسئلے کے حل سے متعلق شاید ایک اہم موقع کھو دیا گیا۔
صحافت کبھی عبادت ہوا!-->!-->!-->…