مانسہرہ،بٹل میں 2 کورونا مریضوں کی تصدیق، کونش ویلی میں تشویش
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
مانسہرہ(حبیب الرحمان)خیبر پختونخواہ میں کرونا وائرس ٹیسٹنگ کی سہولت نہ ہونےکےبرابر ہے، ضلع مانسہرہ میں ایک طرف لیبارٹریز نہیں تو دوسری جانب عوام کو اتنا ڈرا دیا گیا ہے کہ وہ ٹیسٹ کروانے !-->!-->!-->…