مستحق بن کرپیسے لینے والی375افسروں کی بیگمات نے رقم واپس کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)خود کومستحق ظاہرکرکے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے لینے والی 375 سرکاری افسران کی بیگمات نے ایک کروڑ روپے حکومت کو واپس کردیے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق سکھر رینج میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے

شربت میں میٹھا ڈالنے پر بہن ، بھائی کو قتل کرنے والا جنونی قاتل گرفتار

فوٹو: سوشل میڈیا پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پشاور میں شربت میں زیادہ میٹھا ڈالنے پربہن اور بھائی کو قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم محمد اسحاق ولد امداد کو پولیس نے ضلع نوشہرہ کے ایک بھٹہ خشت سے گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم نے

بین اسٹوک اورمصباح الحق کا خالی گراونڈز میں میچز کھیلنے کامشورہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)برطانوی ٹیم کے اسٹار آل راونڈر بین اسٹوک اور پاکستان ٹیم کے کوچ و سابق کپتان مصباح الحق نے بغیر شائقین پاکستان اور انگلینڈ کے میچز کی تجاویز دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہمیں گھروں میں بیٹھے کورونا

وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو بھارتی عزائم سے خبر دار کردیا

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے بے بنیاد الزامات بھارت کے خطرناک ایجنڈے کاتسلسل ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے

سکول بند،فیسوں کی ادائیگیاں جاری، تعلیمی ادارے کھلنے پراتفا ق نہ سکا

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی و صوبائی حکومتوں نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی ، صرف خیبر پختونخوا تعلمی ادارے کھولنے کا حامی ہے ، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں بند سکولوں کی فیسیں نہ لینے پر

پشاور کی سکھ صحافی من میت کور برطانیہ میں ایورڈ کیلئے نامزد

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کی سکھ صحافی خاتون من میت کور کو برطانیہ میں ایک ایوارڈ کے لیے نامزد کر لیا گیا،من میت کہتی ہیں مجھے اس لئے نامزد کیا کہ میں نے پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی اور اقلیتوں کے لیے کام

وسیم اکرم کا کردار مشکوک، پی سی بی سے الگ کیا جائے،عامر سہیل

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )سابق کپتا ن اور جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین عامر سہیل نے وسیم اکرم کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے الگ کرکے احتساب کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عامر سہیل نے ایک ٹی وی انٹر ویو میں انکشاف کیا ہے کہ 1996کے ورلڈ کپ میں

پشاور میٹرو منصبوبہ پر سپریم کورٹ پہلے برہم ہوئی پھر۔

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سپریم کورٹ نے پہلے پشاور میٹرو منصبوبے کی تاخیر پر سخت ریمارکس دیئے بعد میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف حکم امتناعی میں توسیع دے دی۔ سپریم کورٹ میں پشاور بی آر ٹی پروجیکٹ کیس کی سماعت

کورونا سے اموات535، متاثرین کی تعداد23ہزار274ہو گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا سے مزید21افراد جاں بحق ہونے کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 535ہوگئی ہے ، اب تک مصدقہ مریضوں کی تعداد 23274 ہو چکی ہے۔ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 194 افراد انتقال کرچکے،