ارطغرل غازی،کی ہیروئن حلیمہ سلطان،تعلیم یافتہ ، ایوارڈزیافتہ ، طلاق یافتہ
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ترک ڈرامہ ، ارطغرل غازی ، کے سب ہی کردار لا جواب ہیں لیکن پاکستان میں لوگ ارترل اور حلیمہ سلطان کے کردار وں سے بہت متاثر ہوئے ہیں ، خاص کر!-->!-->!-->…