عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی طرف سے پھر پاکستان کی تعریف
لندن (ویب ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے ایک بار پھر کورونا کے خلاف موثر اقدامات پر پاکستان کی تعریف کی ہے.
برطانیہ کے ایک آن لائن اخبار کے کالم میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے کہا کہ پاکستان نے کورونا کا!-->!-->!-->…