یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔
یہ درخواست پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی جانب سے دائر کی گئی ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے!-->!-->!-->…