ڈسکہ ، این اے75 ضمنی انتخاب، پولنگ جاری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب کے شہر ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ 75کی نشست کیلئے آج دوبارہ ضمنی انتخاب ہو رہا ہے اور پولنگ کا عمل جاری ہے ، مسلم لیگ ن اور حکمران جماعت تحریک انصاف اپنی برتری ثابت کرنے کیلئے میدان میں موجودہیں۔

ریپ سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر حکومتی ترجمان کی وضاحت

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ریپ کے حوالے سے بیان پر دنیا بھر میں تبصروں کے بعد حکومتی ترجمان نے اس پر وضاحت جاری کی ہے۔ حکومتی ترجمان نے وزیراعظم عمران خان کے چند دن قبل ریپ کے حوالے سے بیان کی وضاحت

نوجوان کرکٹر زنے بیٹنگ سیکھنی ہے تو بابراعظم کو دیکھیں، شان پولاک

اسلام آباد( ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈرشان پولاک نے کہا ہے کہ نوجوان کرکٹر کو بیٹنگ کی تکنیک سیکھنی ہے تو وہ بابراعظم کو دیکھیں۔ حالیہ پاک جنوبی افریقہ ایک روزہ میچز کی سیریز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شان

کورونا وباء سے نمٹنا مشترکہ ذمہ داری ہے، ابرار الحق

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین ابرارالحق نے کہا کہ کورونا وباء کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے، یہ پہلی دو لہروں سے قدرے زیادہ معتدی اور مہلک ہے جس کی وجہ سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں نے شعبہ صحت پر دباؤ بڑھا

اداکارہ ‘میرا’ شوہر کی گارنٹی پر امریکی اسپتال سے ہوٹل منتقل

کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان کی مقبول فلمی اداکارہ 'میرا' کو شوہر کی گارنٹی پر اسپتال سے ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے اور آج وہ امریکہ سے واپس پاکستان کیلئے روانہ ہوگی. اس حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کاکہناہےکہ وہ مینٹل اسپتال میں

وزیراعظم کے دورہ گلگت بلتستان کا نیا شیڈول جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان کے گلگت بلتستان کے دورے کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے، وزیر اعظم اب 12 اپریل کو گلگت بلتستان جائیں گے۔ اس سے قبل وزیراعظم نے 5 اپریل کوگلگت بلتستان جانا تھا مگر موسم کی خرابی کے

قومی ٹیم کی شاہین شاہ کی سالگرہ پر ہلہ گلہ کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی 21 ویں سالگرہ قومی ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقا میں منائی اس دوران کھلاڑیوں نے خوب ہلا گلہ کیا. سالگرہ میں مستیوں کی ویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ کی

افغان پارلیمان کے سربراہان کا اسد قیصر سے ٹیلیفون رابطہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے افغان چیئرمین سینیٹ فضل ہادی اور اسپیکر ولوسی جرگہ میر رحمان نے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ کرکے دورہ ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے. افغان پارلیمان کے سربراہان نے ٹیلیفون

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کااعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے مہینے میں سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر میں اوقات کار پیر تا جمعرات اور ہفتہ صبح 10 تا شام 3

صرف مقدمہ میں نامزدگی پر کسی کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ کسی بھی شخص کو محض مقدمے میں نامزد ہونے پر گرفتار نہیں کیا جاسکتا ہے شیخوپورہ میں تین افراد کے قتل کے مقدمے کا سپریم کورٹ کی طرف سے فیصلہ جاری کیا گیاہے، تین افراد کے قتل