چیف الیکشن کمشنر انتہائی بے شرمی سے فارم 45 دینے سے انکاری ہیں، مطیع اللہ جان

فوٹو: فائل اسلام آباد: سینئر صحافی و اینکر مطیع اللہ جان کہتے ہیں چیف الیکشن کمشنر انتہائی بے شرمی سے فارم 45 دینے سے انکاری ہیں، مطیع اللہ جان کا کہنا ہے وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان سکندر سلطان راجہ کیخلاف جو زبان استعمال کرتے تھے…

کراچی میں سکیورٹی گارڈ نے ٹک ٹاکر کو گولی ماردی

فائل:فوٹو کراچی: کراچی کی سخی حسن سرینا موبائل مارکیٹ کے سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا۔مقتول 2 بچوں کا باپ اور بے روزگار تھا جو گزر بسر کے لیے ٹک ٹاک اور وی لاگنگ کرتا تھا۔ سخی حسن سرینا موبائل مارکیٹ میں سیکیورٹی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماحولیاتی تحفظ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحول کے تحفظ سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے خصوصی دن آج منایا جا رہا ہے۔موسموں میں شدت فصلوں کی پیداوار پر بھی منفی اثرات مرتب کر رہی ہے، غذائی تحفظ کے لیے کلائیمٹ سمارٹ ایگریکلچر کی جانب…

حکومت پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے، وزیراعظم

فائل:فوٹو شینزن: وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں، ہماری سب سے بڑی طاقت ہماری نوجوان افرادی قوت ہے۔ حکومت پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں و کاروباری شخصیات کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔…

پی آئی اے نے سعودی عرب کے لئے کرایوں میں کمی کر دی

فائل:فوٹو کراچی:قومی ائر لائن پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جانے والی پروازوں پر 30 فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق قومی ایئرلائن کے رعایتی کرایوں سے پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے ریاض، دمام…

سلووینیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا

فائل:فوٹو لوبیانا : سپین، آئرلینڈ اور ناروے کے بعد یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا۔سلووینیا کا کہنا تھا کہ 2 ریاستوں کاقیام ہی مشرقی وسطی میں امن لاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلووینیا کی پارلیمنٹ نے…

انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر 40 سیاسی جماعتوں کو نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیل جمع کروانے پر 40 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیے تھے اور ان کے رہنماوٴں…

بھارتی لوک سبھاانتخابات، بی جے پی اتحاد کو سادہ اکثریت مل گئی

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اتحادی جماعتوں این ڈی اے نے حکومت بنانے کے لئے سادہ اکثریت حاصل کرلی۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق لوک سبھا کے انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ…

ہم سندھ،پنجاب کی حکومتوں کیساتھ ملکرکام کررہے ہیں،کنٹری ڈائریکٹرآئی ایل او

فوٹو: فائل اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے کنٹری ڈائریکٹر، گئیر ٹی ٹونستول نے کہا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جنہیں یورپ میں جی ایس پی پلس کا درجہ حاصل ہے اور یہ حیثیت حاصل کرنے کیلئے 27…

مخصوص نشستوں کاکیس، ہم نے توپی ٹی آئی کو نہیں کہا تھا کہ انٹراپارٹی الیکشن نہ کروائیں،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ہم نے توپی ٹی آئی کو نہیں کہا تھا کہ انٹراپارٹی الیکشن نہ کروائیں ، انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتے…