پاک فضائیہ کی ہیبت، پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے ہی فرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر کی فضائی حدود میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی اور تیز رفتاری کے خوف سے ہی فرار ہو گئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب ایک حساس اور کشیدہ لمحہ…