گورنر خیبرپختونخواکا علی امین گنڈاپورسے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
پشاور: گورنر خیبرپختونخوانے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورسے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا۔فیصل کریم کنڈی کاکہناہے کہ آج دو تہائی والا وزیراعلی اسمبلی جانے سے کترا رہا ہے، وہ صوبائی اسمبلی میں اپنی اکثریت کھوچکے ہیں، مطالبہ کروں…