سینیٹ الیکشن کی تاریخ مقرر، 52 سینیٹرز کی مدت ختم ہو چکی ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد: سینیٹ الیکشن کی تاریخ مقرر، 52 سینیٹرز کی مدت ختم ہو چکی ہے ، ان میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی، قائد ایوان اسحاق ڈار، قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم اور سینیٹر رضا ربانی بھی شامل ہیں. اس…

ٹی20 کپتان شاہین کی لاہور قلندر کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کراچی کنگز بھی آوٹ

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: ٹی20 کپتان شاہین کی لاہور قلندر کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کراچی کنگز بھی آوٹ ہو گئی ہے، قومی ٹیم کے دونوں کپتانوں نے نہ کپتانی اچھی کی نہ ان کی ٹیمیں کارکردگی دکھا سکیں. سابق کپتان بابراعظم کی پشاور زلمی اور…

وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس،کیلوں اور پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کردی گئی

فوٹو: وزیراعظم آفس اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہبازشریف کی صدارت میں نئی منتخب وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس،کیلوں اور پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کردی گئی،وزیراعظم نے وزرا سے گفتگو میں نئی منتخب حکومت کا روڈ میپ واضح کیا۔ اجلاس میں لئے…

جلاوٴ گھیراوٴ کیس، صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں قید پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کیخلاف لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو تھانہ شاد مان کے باہر جلاوٴ…

پارلیمانی کمیٹیز میں پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز کے اکاوٴنٹس چیک کروائے جائیں گے،عمرایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماء و نامزد قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑ پر خبردار کیا ہے کہ مریم نواز کے کہنے پر آئی جی اس میں سہولت کار ہے، آئی جی اب ن لیگ کا گھریلو ملازم بن کر رہ گیا ہے۔ پارلیمانی کمیٹیز…

بیرسٹر گوہرکا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے۔ عدالت میں دائر…

عدت نکاح کیس، سزا کے خلاف دائر اپیل پر فریقین سے دلائل طلب

فائل:فوٹو اسلا م آباد:عدالت نے بانی تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیل پر آئندہ سماعت پر فریقین سے دلائل طلب کر لیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور…

اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی سے روک دیا

فائل:فوٹو غزہ : دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح غزہ میں بھی آج رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے، اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی سے روک دیا۔ رمضان المبارک کی آمد پر غزہ کے بے گھر فلسطینیوں نے بابرکت مہینے کا استقبال کیا ہے…

امریکا نے غزہ کے قریب عارضی بندر گاہ کی تعمیر کے لیے سامان روانہ کر دیا

فائل:فوٹو نیویارک : امریکا نے غزہ سے متصل بحر متوسط میں اپنی عارضی بندر گاہ کی تعمیر کے لیے سامان روانہ کر دیا ہے عرب میڈیا کے مطابق یہ جہاز امریکی صدر جوبائیدن کے اس اعلان کے بعد روانہ کیا گیا ہے جس میں صدر نے کہا تھا کہ غزہ میں انسانی…

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں رمضان المبارک کی پہلی تراویح،روح پرورمناظر

فائل:فوٹو مکہ معظمہ: مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں لاکھوں نمازیوں نے رمضان المبارک کی پہلی تراویح ادا کی۔ سعودی عرب میں آج پہلا روزہ ہے۔ رمضان المبارک کے آغاز پر گزشتہ رات لاکھوں افراد نے حرمین شریفین میں نماز تراویح ادا کی۔ مسجد قبلتین…