مخصوص نشستوں پر حلف لینے کے حکم کے خلاف کے پی حکومت کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ
فائل:فوٹو
پشاور: مخصوص نشستوں پر حلف لینے کے حکم کے خلاف خیبر پختونخوا حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے اور مخصوص نشستوں پر حلف کے معاملے پر صوبائی حکومت نےعدالت عظمیٰ جانے کا فیصلہ…