محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواوٴں، آندھی اور…