فلسطینیوں کوکوئی بھی غزہ سے بے دخل نہیں کررہا،صدرٹرمپ کایوٹرن
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کوکوئی بھی غزہ سے بے دخل نہیں کررہا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئرش وزیراعظم مائیکل مارٹن کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ غزہ سے…