لکس اسٹائل ایوارڈز 2019, فیروز خان اور اقراء عزیز نے میلہ لوٹ لیا

کراچی( ویب ڈیسک) لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں ٹی وی، فلم، میوزک اور شوبز کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ لکس اسٹائل ایوارڈز 2019 میں ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کے لیے فیروز خان کو بہترین اداکار اور اقراء عزیز کو

قلندرآباد کے نواحی علاقوں میں بارش، لینڈسلائیڈنگ،مکانات منہدم، 3افراد جاں بحق

قلندرآباد(زمینی حقائق )ایبٹ آباد کے علاقےقلندرآباد کے بالائی مضافات میں گذشتہ شب ہونے والی طوفانی بارش نے تباہی مچادی ،مکانات منہدم ہونے سے ماں ،بیٹے سمیت تین افرادجاں بحق ،دوزخمی ہو گیے۔ درجنوں مقامات پرسلائیڈنگ کے باعث سڑکیں بند

یاسین ملک کی اسپتال منتقلی کےلیے عالمی برادری بھارت پر دباو ڈالے،مشعال ملک

اسلام آباد(زمینی حقائق )کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتی حکومت ان کے شوہر کو قتل کرنا چاہتی ہے۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک سخت بیمار ہیں، تہاڑ جیل کے ڈاکٹروں

پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا،جارحیت کا منہ توڑجواب دینگے، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد(زمینی حقائق )قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان بھارت کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیا

بھارت کی سیاحوں، ہندو زائرین کو مقبوضہ کشمیر فوری چھوڑنے کی ہدایت،مقبوضہ وادی میں تشویش

سری نگر (نیٹ نیوز) بھارت کی سیاحوں اور ہندو زائرین کو مقبوضہ کشمیر فوری چھوڑنے کی ہدایت کے بعد پوری مقبوضہ وادی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 35 اے اور آرٹیکل 370 کے خاتمے کے حوالے سے بھارت کی ہندو انتہا پسند

سلامتی کونسل کشمیر میں بھارت کے کلسٹر بم کے استعمال کا نوٹس لے،وزیراعظم عمران

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان نے بھارت کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر کلسٹر بموں کے استعمال پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سےنوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بھارت کی جانب سے

پشاور ہائی کورٹ نے سینئر سول جج کو برطرف کر دیا۔تین ججز کی تنزلی

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے اختیارات کے مبینہ طور پر ناجائز استعمال پر سینئر سول جج کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔تین ججز کی تنزلی کی گہی ہے۔ اس حوالےسے جاری اعلامیہ کے مطابق تین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی تنزلی اور تین ریٹائرڈ ججز کی

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی تحصیل لوئرتناول کے گاوں چمہٹی میں کھلی کچہری

مانسہرہ( زمینی حقائق )ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی چمہٹی (تحصیل لوئر تناول ) میں کھلی کچہری،لوگوں نے مسائل سے آگاہ کیا، ڈی سی کی حل کرنے کی یقین دہانی۔ کھلی کچہری کے شرکاء گورنمنٹ ہائی سکول چمہٹی میں لگاہی گہی کھلی کچہری میں جونیاں،

قابض بھارتی فوج نےمزید7کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردیجاری ہے اور قابض فورسز نے مزید 7 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ظلم کی