وزیراعظم عمران کا سعودی ولی عہدسے ٹیلی فونک رابطہ ، مقبوضہ کشمیر پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اس حوسلے سے سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے نے بتایا ہے کہ!-->!-->!-->…