یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ، وزیراعظم مظفرآباد جاہیں گے
اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے 6 ستمبر کو یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمان کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منایا!-->!-->!-->…