پرویز مشرف کیس کافیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار
لاہور(ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں فیصلہ محفوظ کرنے کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ کورٹ نے قابل سماعت قرار دے دی.
لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ کو محفوظ کرنے کے خلاف درخواست قابل!-->!-->!-->…