نصف صدی بعد چاند پر جانے والا مشن سمندر میں گر کر تباہ

فائل:فوٹو نیویارک: گزشتہ ہفتے نصف صدی بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ کیا گیا امریکی مشن بحر الکاہل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے 8 جنوری آسٹرو بائیوٹک ٹیکنالوجی نامی کمپنی کے پیریگرین (Peregrine) لینڈر کو چاند کی جانب…

پنجاب میں عام انتخابات کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں عام انتخابات میں فول پروف انتظامات اور سکیورٹی کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری دے دی گئی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مناواں میں پنجاب کینسر کیئر ہسپتال…

جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر نے اسلام آباد ہائی کورٹ اور وزارت قانون انصاف کو خط ذریعے آگاہ کیا ہے کہ وہ طبیعت کی…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا میں طلاق کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق لی ہے، وہ شعیب ملک کے دوسری خواتین کے ساتھ میل ملاپ سے خوش نہیں…

سپریم کورٹ نے ملک میں ممنوعہ بور لائسنسز کے اجراء کا نوٹس لے لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ملک میں ممنوعہ بور لائسنسز کے اجراء کا نوٹس لے لیا، رجسڑار آفس سپریم کورٹ کو کیس 184(3) کے تحت رجسٹرڈ کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔ اس ضمن میں اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں…

ماہرنجوم کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئی

فائل:فوٹو کراچی: معروف پاکستانی نجومی سامعہ خان نے شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئی کردی۔ شوبز شخصیات کے مستقبل سے متعلق پیشگوئیاں کرنے والی معروف ماہر نجوم سامعہ خان نے حال ہی میں ایک پروگرام میں…

اظہار رائے پہچانا جاتا تو ملک دولخت نہ ہوتا، نہ لیڈر پھانسی لگتے،جسٹس اطہر من اللہ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جج پر جتنی تنقید ہو وہ اثر نہ لے، کوئی جج تنقید کا اثر لے گا تو وہ حلف کی خلاف ورزی کرے گا، عدلیہ کو گھبرانا نہیں چاہیے، نہ خائف ہونا چاہیے۔ پاکستان کی آدھی تاریخ…

مریم اورنگزیب سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم اورنگزیب سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال…

شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کر لی،ثانیہ مرزا سے رائیں جدا ہو گئیں

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راوٴنڈر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کر لی،ثانیہ مرزا سے رائیں جدا ہو گئیں، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے دوریوں کی کہانی سچ ثابت ہوئی۔ سٹار آل راوٴنڈرشعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے…

عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2024 کے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا۔ پوسٹل بیلٹ پیپر سے اہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا عمل مکمل کریں گے۔پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم…