آصف زرداری اورفریال تالپورکی عبوری ضمانت میں 29اپریل تک توسیع
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے آصف!-->!-->!-->!-->!-->…