صاف اور شفاف الیکشن کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، مرتضیٰ سولنگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کاکہنا ہے کہ انتخابات میں 12 کروڑ سے زائد شہری ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، پرامن اور شفاف الیکشن کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں وزارت داخلہ،…

نومئی کی پلاننگ بانی پی ٹی آئی اورشیخ رشید کی ایماء پر کی گئی ،وعدہ معاف گواہان کابیان

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کیخلاف 9 مئی کے مقدمات کا معاملہ پر راولپنڈی کے حلقے این اے 53 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اجمل صابر،سابق رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی ، واثق قیوم اور عمر…

 تین صدیاں پرانا بوڑھا لیموں 1780 ڈالر میں نیلام

فوٹو فائل لندن: 285 سال پرانا لیموں انگلینڈ میں 1780 ڈالرز میں نیلام ہوگیا۔ غیر ملکی رپورٹ کے مطابق پرانے کیبنٹ دراز کے پچھلے حصے سے ملنے والا 285 سال پرانا لیموں 1780 ڈالرز یعنی (5 لاکھ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا ہے۔ شروپ شائر میں…

سنجے دت بھی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے مداح نکلے

فوٹو فائل دبئی: بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی سوئنگ باولنگ کے مداح نکلے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری انٹرنیشنل ٹی20 لیگ میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دینے والے سابق کپتان وسیم…

عازمین حج کی تربیت کا آغاز 12 فروری کو ہوگا

فائل: فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ عازمینِ حج کی تربیت کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے اور ملک میں قائم 7 حاجی کیمپوں میں 69 ہزار سرکاری عازمین کی تربیت کا آغاز 12 فروری کو ہو گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کی…

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار

فائل:فوٹو لاہور: لاہورہائی کورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار دے دیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئین آرٹیکل 17,9,14 سمیت دیگر آرٹیکلز کی روشنی میں یہ سیکشن آئین سے متصادم نہیں۔ جسٹس…

جج محمد بشیر نے ایک بار پھر چھٹیوں کی درخواست دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایک بار پھر چھٹیوں کی درخواست دے دی۔ ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر نے صحت کی وجہ بتاتے ہوئے ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست جمع کرائی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کام کی نوعیت اور…

پی ایس ایل 9 ،آفیشل ترانہ ،علی ظفر اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

فوٹو فائل کراچی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا آفیشل ترانہ معروف گلوکار و میوزک کمپوزر علی ظفر گائیں گے، جس کی انہوں نے تیاری شروع کردی ہے۔ پی ایس ایل کے اکاؤنٹ پر جاری ایک پیغام میں تصدیق کی گئی ہے کہ رواں سیزن 9 کا…

حکومت کا ایک بار پھر عوام کو بجلی کاجھٹکا، قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیپرا نے بجلی صارفین پر ایک بار پھر بجلی گراتے ہوئے قیمت میں بڑا اضافہ کر تے ہوئے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی نیپرا اتھارٹی نے اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے بجلی کی…

اگر طاقت کے زور پر پیچھے دھکیلو گے تو پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی: قائد پی ٹی آئی عمران خان نے نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ ہونے پر کیا کہا؟ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے ایک طاقتور شخصیت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے پچیس کروڑعوام کے بارے میں سوچیں، تاریخ نے آپ کو…