مخصوص نشستیں پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی۔
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ…