مریم اورنگزیب کے 15 کروڑ روپے کے سکینڈل کا انکشاف، وچوں کھائی جاو تے اتوں رولا پائی جاو

فوٹو: فائل لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قریبی ساتھی اور سیںنئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے 15 کروڑ روپے کے سکینڈل کا انکشاف، وچوں کھائی جاو تے اتوں رولا پائی جاو کی مثال بننے والے خبر نے تہلکہ مچا دیا ہے. یہ انکشاف وزیر داخلہ…

35ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء نے ہلال احمر پاکستان کا دورہ کیا

فوٹو: پی آر اسلام آباد: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ میں زیرتربیت 35ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء نے ہلال احمر پاکستان کا دورہ کیا۔ نیشنل ہیڈکوارٹرز کے فاطمہ جناح آڈیٹوریم میں باقاعدہ استقبالیہ تقریب کا شاندار انتظام کیا گیا تھا۔ وفد کے…

بانی پی ٹی آئی نے واصح کہا ہے جب تک ہمارے سیاسی قیدی رہا نہیں ہوتے کوئی ڈیل اور مفاہمت نہیں ہوگی،…

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کاکہناہے کہ بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا اورکہاہے کہ خواتین کی گرفتاری پر حقوق کی تنظیمیں کیوں خاموش ہیں جبکہ سعودی عرب کے حوالے سے میرے بیان…

سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

فائل:فوٹو ریاض :سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔ کسی بھی مہمان یا 21 سال سے کم عمر فرد کو اسٹور میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت سرکاری طور…

سپریم کورٹ کارینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی :سپریم کورٹ آف پاکستان نے رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کسی کو عوام کی آزادانہ نقل و حرکت میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ، راستے بند…

پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد

فائل:فوٹو لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کاکہنا ہے کہ پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔آئی جی پنجاب اس غفلت کا ذمہ دار ہے، جو بندہ پولیس میں نہ ہو اور یونیفارم پہنے وہ جرم کرتا ہے۔ انسداد دہشتگردی…

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا عدالت نے دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف اشارتاً بات کرنے سے بھی روک دیا۔…

جنگی جرائم پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتی رہی ہوں اور آگے بھی کرتی رہوں گی ،ملالہ یوسفزئی

فائل:فوٹو برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ سے فلسطین میں جاری مظالم کو دیکھ کر مجھے شدید غصہ آتا ہے اور مایوسی ہوتی ہے، رواں ہفتے غزہ کے نصریہ اور الشفا اسپتال میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں نے…

الیکشن کمیشن کا سپیکر کی معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار،سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کا سپیکر کی معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،…

امریکا نے غزہ کے اسپتالوں سے اجتماعی قبریں ملنے پر اسرائیل سے جواب کرلیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں ملنے پر وائٹ ہاوٴس نے اسرائیلی حکام سے جواب کرلیا۔ وائس آف امریکا کے مطابق وائٹ ہاوٴس نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کے دو مرکزی اسپتالوں النصر اور الشفا میں اجتماعی قبروں برآمد ہونے پر…