سمندر کے بیچ ہو ٹل۔ کشتیوں کے زریعے رساہسا
لندن(نیٹ نیوز) برطانیہ میں سمندر کے بیچوں بیچ ایک ایسا منفرد ہوٹل ہے جس تک پہنچنے کیلئے کشتیوں کے سوائے کوئی ذریعہ نہیں ہے۔
’’نو مینز لینڈ فورٹ‘‘ کے نام سے مشہور یہ ہوٹل حقیقت میں 1880 میں حکومت برطانیہ نے ایک قلعہ کے طور پر تعمیر کیا تھا…