شاعر احمد فرہاد کی ضمانت 2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور
فائل:فوٹو
مظفر آباد: چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ نے 2 لاکھ روپے مچلکے کے عوض احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی۔
مظفر آباد ہائیکورٹ میں احمد فرہاد کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ نے ریمارکس دیے کہ عدالتی نظام کی…