خواتین حقوق کے مرد ترجمان
محبوب الرحمان تنولی
خواتین کے حقوق کا تعین اس دن ہو گیا تھا جب حضرت محمدﷺ نے عرب معاشرے میں بچیوں کو زندہ درگور کرنے کی قبیح رسم روک کر عورت کی عظمت اور برابری کے اصول طے کردیئے تھے۔ اللہ پاک نے عورت کے مرتبہ کااظہار ایسے کیا کہ روز!-->!-->!-->…