ترک صدر اور وزیراعظم عمران خان کا اسرائیلی جارحیت پر ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینیوں پر بمباری کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی حملے رکوانے کےلیے اقوام متحدہ اور اوآئی سی میں ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ترک صدر رجیب!-->!-->!-->…