افغان شہریوں کی واپسی، طور خم سرحد 3 دن کیلیے کھول دی گئی
فوٹو : فائل
لنڈی کوتل (ویب ڈیسک)پاکستان نے افغان باشندوں کی واپسی ممکن بنانے کیلئے طورخم سرحد عارضی طور پر تین دن کے لئے کھول دی ہے.
افغان حکومت نےدرخواست کی تھی کہ کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں پھنسے افغان شہریوں کی واپسی کے!-->!-->!-->!-->!-->…