سینیٹ الیکشن،پنجاب اسمبلی ایوان کو پولنگ سٹیشن کا درجہ مل گیا

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی ایوان کو 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ انتخاب کے لئے پولنگ سٹیشن کا درجہ دے دیا گیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے حاصل اختیارات کے تحت نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب…

جسمانی طور پر آپس میں جڑی امریکی بہنوں کو جیون ساتھی مل گیا

فائل:فوٹو نیویارک:جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی امریکی بہنیں ایبی گیل اور برٹنی ہینسل نے امریکی شخص سے شادی کرلی۔ جسمانی طور پر آپس میں جڑی امریکی بہنوں کو جیون ساتھی مل گیا، دونوں بہنوں کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر…

عالیہ حمزہ ، صنم جاوید ایک اورمقدمے میں گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کریں گے، میانوالی پولیس صنم…

بابراعظم کو ایک بار پھر کپتان بنانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کو ایک بار پھر کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے بھی بابر اعظم کو کپتان بنانے کی سفارش کی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کپتان کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کاکول میں جاری…

آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں،وزیر خزانہ اورنگزیب

فائل:فوٹو کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کاکہناہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں،وزیر خزانہ اورنگزیب۔بہتر معاشی پالیسیوں کی بدولت جلد معیشت مستحکم ہوگی۔ کراچی…

رفاہ میں داخل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں اپنے کسی یرغمالی کو نہیں چھوڑیں گے،اسرائیلی وزیر اعظم

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے یرغمالی شہریوں کے لواحقین کو یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم رفاہ میں داخل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں اور اپنے کسی یرغمالی کو وہاں نہیں چھوڑیں گے۔ ٹائمز ا?ف اسرائیل کے مطابق یرغمالیوں کے اہل…

پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کا یوم پاکستان سے متعلق استقبالیہ کاانعقاد

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا یوم پاکستان سے متعلق استقبالیے کا انعقاد کیا گیا۔ناظم الامور سعد احمد وڑائچ کا مزید کہنا تھا کہ دائمی تنازعات اور کشیدگی کا دور ہمارا مقدر نہیں، ماضی سے نکل کر امن و…

عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت سے متعلق حکومت کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خط کے معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔حکومت کا فرض ہے اس معاملے کی چھان بین کی جائے عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے…

توانائی میں کمی کے بحران سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی کھل کر مخالفت کے بعد اب امریکا نے کہا ہے کہ توانائی میں کمی کے بحران سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے…

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد/ پشاور: اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے شہروں پشاور، باجوڑ، دیر، چترال، رستم اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں زلزلہ محسوس ہوا ہے۔ باجوڑ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے…