بجلی مزید مہنگی کرنے کے لئے تقسیم کار کمپنیوں کی نیپرا میں درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 8 ارب 71 کروڑ روپے کی وصولیوں کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔
درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔
پہلی سہہ ماہی کے لیے کیپسٹی چارجز کی…