عدالت کا عمران خان کی بچوں سے بات اور میڈیکل چیک اپ کروانے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 2 درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان کی اپنے بچوں سے بات کرانے اور ان کا میڈیکل چیک اپ کروانے کا حکم دے دیا۔
سپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنایا،…