پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر بھارت کو باقاعدہ نوٹس دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر باقاعدہ سفارتی ذرائع سے نوٹس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ انڈس واٹر کمیشن کے ذرائع کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر قانونی و آئینی مشاورت کے بعد وزارت خارجہ، وزارت…

اسحاق ڈار نے پانامہ اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کو بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد : وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پانامہ اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کو بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کر دیا۔ اسحاق ڈار نے پانامہ کے ہم منصب سے رابطہ کر کے انہیں سندھ طاس معاہدے کے متعلق بھی بتایا، اس موقع پر پانامہ کے…

ہم خطے میں کشیدگی نہیں چاہتے پاکستان پر حملہ ہوا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے،سفیر رضوان سعید شیخ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ ہم خطے میں کشیدگی نہیں چاہتے پاکستان پر حملہ ہوا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، بھارت اپنی جابرانہ پالیسیوں، انتخابی مجبوریوں یا انتظامی کوتاہیوں کا بوجھ پاکستان پر…

 امید ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ حملے پر بھارت کا ردعمل وسیع تر علاقائی تنازع کا باعث نہیں بنے گا،…

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ واشنگٹن کو امید ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ حملے پر بھارت کا ردعمل وسیع تر علاقائی تنازع کا باعث نہیں بنے گا۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی

فائل:فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے اعجاز چوہدری کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔ جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی…

بھارت کی جانب سے ویزوں کی منسوخی مسائل پیدا کر رہی ہے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ویزوں کی منسوخی مسائل پیدا کر رہی ہے۔ دفتر خارجہ نے بھارت سے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق بیان میں کہا کہ متعدد مریضوں کو علاج مکمل کئے بغیر پاکستان واپس آنا پڑا، خاندانوں کے…

سفیر عاصم افتخار کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی کم کرنے پر گفتگو

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں جنوبی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال پر بات کی گئی، اس…

جنوبی ایشیا میں امن اورعلاقائی استحکام کیلئے پاکستان اور بھارت ذمہ دارانہ حل نکالیں،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکا نے پاکستان اور بھارت سے مسائل کا ذمہ دارانہ حل نکالنے پر زور دیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ایسا حل نکالیں جس سے طویل مدتی امن، علاقائی استحکام برقرار رہے، امریکا دونوں ملکوں…

سوشل میڈیا پر ”ہم تیارہیں ، آزمانا نہیں“ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پ”ہلگام فالز فلیگ“سوشل میڈیا پر ”ہم تیارہیں ، آزمانا نہیں“ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جبکہ بھارت کے پہلگام فالز فلیگ آپریشن اور دھمکیوں کے جواب میں مسلح افواج اور عوام متحد ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی زوردار پریس کانفرنس نے…

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ ہی پہلگام حملے کی منصوبہ ساز نکلی، خفیہ دستاویزات سامنے آگئیں

فائل:فوٹو دنیا بھر میں بدنام اور بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی بھارتی خفیہ انٹیلیجنس ایجنسی ”را“ ہی پہلگام حملے کی منصوبہ ساز نکلی۔ خفیہ دستاویزات منظر پر آ گئی، جس میں راکے تخریبی منصوبوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ذرائع…