پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم بڑھانے اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق ہوگیا۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاک ایران تعلقات کو کوئی منقطع نہیں کر سکتا۔ پاکستان اور…

خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں 11ہشت گردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی : 21-22 اپریل کوخیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں گیارہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا آپریشن…

نواز شریف آج 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

فائل:فوٹو لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیرِ اعظم نواز شریف آج رات 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا دورۂ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ وہاں پر اپنا چیک اپ کرائیں گے۔ نواز شریف کے دورے میں پنجاب کے ترقیاتی…

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ،کتنے افراد سما سکتے ہیں جان کر حیران رہ جائیں گے ؟

فوٹو فائل ممبئی:ہم سب نے لفٹ میں جانے کا تجربہ کیا ہوگا جس میں عام طور 8 سے 10 افراد کی جگہ ہوتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں ہے؟ دنیا کی سب سے بڑی لفٹ بھارت میں موجود ہے۔ یہ تقریباً ایک فلیٹ کے سائز جتنی ہے جس…

ذہنی طور پر مشکل نوکری دماغی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار، تحقیق

فوٹو فائل اوسلو: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ذہنی طور پر کٹھن نوکری آپ کے ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کر سکتی ہے۔ ناروے کے اوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے 305 مختلف روزگار سے…

بابراعظم نے شادی کی پیشکش کی تو معذرت ہی کروں گی، نازش جہانگیر

فائل:فوٹو کراچی:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال پر جواب وائرل ہوگیا۔ حال ہی میں نازش جہانگیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنے مداحوں…

مخصوص نشستوں پر حلف لینے کے حکم کے خلاف کے پی حکومت کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: مخصوص نشستوں پر حلف لینے کے حکم کے خلاف خیبر پختونخوا حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے اور مخصوص نشستوں پر حلف کے معاملے پر صوبائی حکومت نےعدالت عظمیٰ جانے کا فیصلہ…

اسرائیل کی غزہ میں جارحیت نہ رک سکی، مزید 48 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل کی غزہ میں مظالم کاسلسلہ نہ رک سکا، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 48 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ صیہونی طیاروں نے نصیرت کیمپ پر پھر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 7 فلسطینی شہید ہو گئے، سفاک فوج نے تازہ حملوں میں ایک…

سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت

فوٹو فائل اسلام آباد: سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے ملک میں تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کیا گیا ہے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نئی دریافت سندھ کے علاقے ڈھرکی میں ہوئی ہے۔ تیل و…

پاکستان اور ایران کا مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ 

فوٹو فائل  اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کی ایم او یو پر دستخط کرنے کی منظوری دیدی۔ پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا…